صفحۂ جال
وکیپیڈیا سے
(صفحات جال سے رجوع مکرر)
صفحۂ جال سے مراد جال محیط العالم (World Wide Web) پر موجود معلومات کا ایک ذخیرہ ہے جسے جال محیط العالم کے کسی خاص پتہ (internet address) کے ذریعے دیکھا جاسکے۔ یہ ایک موقعِ جال (website) کا ایک حصہ ہو سکتا ہے یعنی ایک موقعِ جال پر بے شمار صفحاتِ جال موجود ہوتے ہیں۔

