صفحۂ جال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صفحہ جال سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صفحۂ جال یا صفحۂ حبالہ سے مراد حبالہ محیط عالم (World Wide Web) پر موجود معلومات کا ایک ذخیرہ ہے جسے حبالہ محیط عالم کے کسی خاص پتہ (internet address) کے ذریعے دیکھا جاسکے۔ یہ ایک موقعِ جال (website) کا ایک حصہ ہو سکتا ہے یعنی ایک موقعِ جال پر بے شمار صفحاتِ جال موجود ہوتے ہیں۔