صفدرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل
صفدرآباد نہر
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
موجودہ ضلعضلع شیخوپورہ
سابقہ ضلعننکانہ صاحب
پایہ تختصفدرآباد
ٹاؤن1
حکومت
 • اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹرسلیمان منشا
 • ناظمنائب ناظم
 19000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

صفدرآباد (انگریزی: Safdarabad) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع شیخوپورہ کی تحصیل ہے۔ صفدرآباد شہر تحصیل کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر لاہور سے 95 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ اس کی آبادی بیس ہزار کے لگ بھگ ہے۔

تاریخ[ترمیم]

صفدرآباد کا پرانا نام منڈی ڈھاباں سنگھ ہے۔ اب بھی یہ اسی نام سے مشہور ہے۔ بعد میں اس کا نام پنجاب صوبائی اسمبلی کے سامنے قتل ہونے والے ڈوگر گروپ کے سابقہ MPA سردار صفدرالحق ڈوگر کے نام پہ صفدرآباد رکھ دیا گیا۔[1]

ریلوے اسٹیشن[ترمیم]

شہر میں موجود ریلوے اسٹیشن اسے لاہور، فیصل آباد، کوئٹہ اور سرگودھا سے ملاتا ہے۔

تعلیمی ادارے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Safdarabad"