محرمیت یا رازداری کی خاطر معلومات کی تشفیر کرنے کو صفریت کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس کو Encryption کہا جاتا ہے۔