صلابت شریان دلک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صلابتِ شریان دلک (انگریزی: Arteriosclerosis obliterans ): عموماً جسم کے نچلے حصوں میں بڑی اور وسطانی شریانوں میں اندرونی دیواروں پر چربیات سخت ہونے کے بعد رگڑ لگنے یا زخم پیدا ہونے کے مرض کو کہتے ہیں۔ اس میں بعض اوقات شریان مکمل طور پر بند ہو جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]