صنعت گودا و کاغذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صنعت گودا و کاغذ

صنعت گودا و کاغذ (pulp and paper industry) وہ کمپنیاں شامل ہیں جو بطور خام مال لکڑی کا استعمال کرتی ہیں اور گودا، کاغذ،اور بورڈ وغیرہ بناتی ہیں۔

فہرست ممالک بلحاظ پیداوار [1] [ترمیم]

درجہ ملک 2010 میں پیداوار
(1,000 ٹن)
1  چین 92,599
2  امریکہ 75,849
3  جاپان 27,288
4  جرمنی 23,122
5  کینیڈا 12,787
6  فنلینڈ 11,789
7  سویڈن 11,410
8  جنوبی کوریا 11,120
9  انڈونیشیا 9,951
10  برازیل 9,796

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ >"Japan in The World" (Japanese میں). Japan Paper Association. http://www.jpa.gr.jp/states/global-view/index.html#topic01. Retrieved 2011-12-17.