صوبہ نجران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نجران
Najran in Saudi Arabia.svg
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام نجران
صدر صوبہ (امیر) مشال بن عبداللہ
رقبہ 119,000 کلومیٹر مربع کلومیٹر
آبادی 500,000


صوبہ نجران (عربی: منطقة نجران) سعودی عرب کا ایک صوبہ ہے جو یمن کی سرحد کے ساتھ ملتا ہے۔ اس کا مشہور شہر نجران ہے۔ اس کی زیادہ تر آبادی قبیلہ سلیمان سے تعلق رکھتی ہے جو اہل تشیع ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز جب نجران کو فتح نہ کر سکا تو اس نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ اپنی مذہبی آزادی برقرار رکھے کی شرط پر سعودی عرب میں شامل ہو جائیں چنانچہ نجران سعودی عرب کا حصہ بن گیا۔ اپریل 2004ء میں وہاں کے اہل تشیع نے سعودی حکومت کے خلاف مسلح بغاوت کا آغاز کیا[1] کیونکہ سعودی حکومت اپنے معاہدے سے پھر گئی تھی۔[2]

مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے صوبے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ نگران انسانی حقوق۔ فروری 16، 2007ء۔ 21 جون 2009 کو اخذ کیا گیا
  2. ^ نگران انسانی حقوق۔ فروری 16، 2007ء۔ 21 جون 2009 کو اخذ کیا گیا