پنجاب (ضد ابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صوبہ پنجاب سے رجوع مکرر)
پنجاب اصل میں فارسی لفظ ہے جو کہ مزید دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی پنج (پانچ) اور آب (دریا). لہٰذا پنجاب کا مطلب ہے پانچ دریا. لفظ پنجاب درج ذیل کا حوالہ دیتا ہے:
جغرافیائی خطے
- خطۂ پنجاب، جنوبی ایشیاء کا علاقہ جو مشرقی پاکستان سے شمال مغربی ہندوستان تک ہے.
- پنجاب (بھارت)، بھارت کی ایک ریاست
- پنجاب (پاکستان)، پاکستان کا ایک صوبہ
- ضلع پنجاب، افغانستان
- پنجاب، افغانستان، ضلع پنجاب کا دارالحکومت
مزید