صوتیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صوتیہ(انگریزی: Phoneme) زبان (language) گفتیات (phonology) کی ایک بنیادی اکائی ہے۔ لسانیات (linguistics) میں صوتیہ کے بارے میں مختلف رائے ہیں کہ کسی زبان (language) کو صوتیہ کی بنیاد پر کیسے سمجھا جا سکتا ہے۔