صوتی زرنیخی مصفات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوتی زرنیخی مصفات (sono arsenic filter) ایک ایسا مصفات[1] ہے کہ جو زمینی پانی کی زرنیخی تلوث (arsenic contamination of groundwater) کے مسائل سے نمٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے 2006ء میں بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والے ایک سائنس دان ابوالحسام نے ایجاد کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اس مضمون کے متعدد الفاظ کے معنی آن لائن لغت میں دیکھے جا سکتے ہیں

بیرونی روابط[ترمیم]