صودا دردار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صودا دردار (soda ash) اصل میں صودیم کربونیت (sodium carbonate) کی ایک مصفوف (powdered) شکل کو کہا جاتا ہے جو کہ قدرتی طور پر نطرون (natron) سے بھی حاصل کی جاتی رہی ہے۔ لفظ صودا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اطالوی زبان سے انگریزی میں آیا جبکہ خود اطالوی زبان میں عربی زبان کے لفظ برائے شورہ گھاس (saltwort) کی ایک قسم سے بنا ہے جس کو اس کے سیاہ رنگ کی وجہ سے سواید / صواید یا صواد کہا جاتا تھا [1] جس کی تجارت و برآمد ، قرون وسطیٰ کے عہد میں شمالی افریقہ سے سسلی کو کی جاتی تھی اس کے لیۓ salsola kali کا لفظ بھی ملتا ہے؛ جبکہ نام کا دوسرا حصہ دردار اصل میں پودوں کے لیۓ استعمال ہونے والا عربی متبادل برائے ash ہے [2]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ایک انگریزی لغت میں soda کی اصل الکلمہ
  2. ^ ایک انگریزی لغت میں ash کا اندراج