صوق و للی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
صوق و للی پاشا
Mehmed-paša Sokolović
۱۵۰۶ء – ۱۵۷۹ء (عمر ۷۳)
Sokullupasa.jpg
وفات صوقولوویسی, بوسنیا, سلطنت عثمانیہ
(موجودہ بوسنیا و ہرزیگووینا)
مقام وفات قسطنطنیہ, سلطنت عثمانیہ
(موجودہ ترکی)
وفاداری سلطنت عثمانیہ
عہدہ صدر اعظم


محمد صوق وللی عثمانیوں کے عہد کا ایک بالغ نظر اور مدبرانہ ذہن رکھنے والا وزیر تھا- جو اپنے حکمرانوں کے دلوں میں اپنے لیے بہت اعتماد رکھتا تھا۔ سلیمان اعظم کے بعد جب سلیم ثانی تخت نشین ہوا تو اپنی نااہلی اور عیش و عشرت کے باعث عنان اقتدار سنبھال کر معاملات چلانا اس کے بس کی بات نہ تھی۔ چنانچہ اس کے عہد میں نظام حکومت کی حقیقی باگ ڈور سلیمان اعظم کے تربیت یافتہ صوق وللی کے ہاتھ میں تھی۔

صوق وللی نے عثمانی سلطنت و حکومت کو مستحکم کرنے اور سلطنت سے باہر کے دشمنوں سے نمٹنے کے لیے بہت اہم تجویز پیش کیں اور ان پر حتی الوسع سعی کرکے عمل کی کوشش کی۔ اس نے دولت عثمانیہ کی سرحدوں کو پھیلانے میں بہت نمایاں کردار اور خدمتیں انجام دیں۔

[ترمیم] حوالہ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں