صَبِر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایلوا کا سائنسی نام Aloe succotrina ہے

ایلوئی جنس کا ایک سدا بہار پودا۔ اس کا پھل نہایت کڑوا ہوتا ہے اور مختلف ادواؤں میں استعمال ہوتا ہے۔

پتے سخت دندانے دار اور پھول سرخ یا زرد ہوتے ہیں۔ پودے کی کھال سے ڈوریاں اور جال وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ یہ پودا جنوبی افریقہ میں خود رو حالت میں ملتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں