ضد ثقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ضِد ثقل (anti-gravity)، دراصل خیال ہے ایک ایسی جگہ یا چیز تخلیق کرنے کا جو قوتِ ثقل سے آزاد ہو.

اِس سے مُراد یہ نہیں کہ کششِ ثقل کا کسی دوسرے قسم کے مخالف قوت سے مقابلہ کیا جائے، جیسا کہ ہیلئم غبارہ (helium balloon) کرتا ہے، بلکہ، ضد کشش ثقل کی تخلیق کیلئے چاہئیے کہ قوتِ ثقل کے بنیادی وجوہات کو یا تو غیر موجود کیا جائے اور یا کسی قسم کے طرزیاتی مداخلت کے ذریعے اِس کو جگہ یا چیز پر غیر فعال بنایا جائے.




مزید دیکھئے[ترمیم]