ضد (سائنس)
وکیپیڈیا سے
- اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، ضد (ضد ابہام)
| مناعی یا مدافعتی نظام اور اسکی شاخوں یا اقسام کا ایک شجری خاکہ جسمیں غلیل یا Y شکل کی ضد کو قرص نما چھوٹے اجسام (مستضدات (angtigens)) سے تفاعل کرتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے۔ |
|||
|
|
|||
|
|||
ضد (اینٹی باڈی) ، خون یا جسم میں پاۓ جانے والے لحمیاتی سالمات ہوتے ہیں جنکی شکل عام طور پر غلیل یا Y کی سی ہوتی ہے، یہ سالمات مدافعتی نظام کا ایک حصہ شمار کیۓ جاتے ہیں جو کہ جسم میں داخل ہونے والے (یا جسم میں ہی پیدا ہوجانے والے) ایسے اجسام ، سالمات یا جراثیم کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں جو مستضد (antigen) کی حیثیت رکھتے ہوں۔