ضلع اوکاڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع  اوکاڑہ
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صدر مقام اوکاڑہ
صوبہ پنجاب 
محل وقوع 30.81 درجے شمال، 73.45 درجے مشرق
رقبہ 4377 مربع کلومیٹر
آبادی 22,32,992 بمطابق 1998ء
زبانیں سرائیکی، پنجابی، اردو
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 5
رمزِ ڈاک 56300
رمزِ بعید تکلم 044
تحصیلیں



صوبہ پنجاب میں ضلع اوکاڑہ کا محل وقوع

ضلع اوکاڑہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اوکاڑہ ہے۔ لاہور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مشہور شہروں میں اوکاڑہ، رینالہ خورد اور دیپالپور شامل ہیں۔ 1998ء کے مطابق اس کی آبادی کا تخمینہ 22,32,992 تھا۔ ضلع اوکاڑہ میں عمومی طور پر سرائیکی، پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4377 مربع کلومیٹر ہے۔


تحصیلیں [ترمیم]

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔