ضلع بولان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع بولان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ ضلع بولان کو ضلع کچھی بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع کے مشہور علاقوں میں بھاگ اور مچھ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 450000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں [ترمیم]
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
ہرنا
|
||||||||||