ضلع جعفر آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ بلوچستان میں ضلع جعفر آباد کا محل وقوع

ضلع جعفر آباد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں اوستہ محمد اور جھٹ پٹ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 725000 کے لگ بھگ تھی۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔