ضلع رحیم یار خان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ضلع  رحیم یار خان
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صدر مقام رحیم یار خان
صوبہ پنجاب 
محل وقوع 28.42 درجے شمال، 70.3 درجے مشرق
رقبہ 11880 مربع کلومیٹر
آبادی 31,41,053 بمطابق 1998ء
زبانیں SRAIKI
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 5
رمزِ ڈاک 64200 (رحیم یار خان)، 22650 (خانپور)
رمزِ بعید تکلم 068
تحصیلیں
ضلع  رحیم یار خان


صوبہ پنجاب میں ضلع رحیم یار خان کا محل وقوع

ضلع رحیم یار خان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک جنوبی ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر رحیم یار خان ہے۔ مشہور شہروں میں رحیم یار خان اور صادق آباد شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 31,41,053 تھا۔ ضلع رحیم یار خان میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 11880 مربع کلومیٹر ہے۔


[ترمیم] تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔


[ترمیم] بیرونی روابط


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں