ضلع شاہ پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ضلع شاہ پور (Shahpur District) برطانوی راج کے دوران 1893ء سے 1960ء تک برطانوی ہند کا ایک ضلع تھا جو اب پاکستان میں ہے۔

1960 میں ضلع سرگودھا بنا اور ضلع شاہ پور اس کی ایک تحصیل تحصیل شاہ پور بن گئِ۔