ضلع قلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ بلوچستان میں ضلع قلات کا محل وقوع

ضلع قلات پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں قلات اور سوراب شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 400,000 کے لگ بھگ تھی۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔