ضلع لسبیلہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع لسبیلہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں حب، سومیانی اور گڈانی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباًً 700000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں [ترمیم]
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
- تحصیل دریجی
- تحصیل حب
- تحصیل اوتھل
- تحصیل گڈانی
- تحصیل بیلا
- تحصیل کنراج
- تحصیل لیاری
- تحصیل سومیانی
- تحصیل لاکھرا
ہرنا
|
||||||||||