ضلع میرپور خاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ضلع  میرپور خاص
ميرپور خاص
عمومی معلومات
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صدر مقام میرپور خاص
صوبہ سندھ 
آبادی 15 لاکھ 69 ہزار بمطابق 1998ء
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت +5
ناظم کنیز صغریٰ جونیجو[1]
نائب ناظم ظفر احمد خان
تحصیل
کوٹ غلام محمد
ڈگری
میرپور خاص


صوبہ سندھ کے نقشے میں ضلع میرپور خاص کا محل وقوع

ضلع میرپور خاص پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ آخری قومی مردم شماری 1998ء کے مطابق اس کی آبادی 1،569،030 ہے جس میں سے 18.60 شہروں میں مقیم ہے۔

تاریخ[ترمیم]

برطانوی راج میں سندھ میں انتظامی تقسیم کے دوران میرپور خاص کا علاقہ ضلع تھر اور پارکر میں شامل کیا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد اس ضلع کے شمال مشرقی علاقوں کو ضلع سانگھڑ کے نام سے الگ کر دیا گیا اور بعد ازاں تھرپارکر ضلع کے مزید 3 اضلاع میرپور خاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں تقسیم کیا گیا۔

میرپور خاص شہر ضلع کا صدر مقام ہے، جسے 1806ء میں میر علی مراد ٹالپر سے قائم کیا تھا۔

محل وقوع[ترمیم]

ضلع میرپور خاص صحرائے تھر کے مغربی کناروں پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں ضلع سانگھڑ، مشرق میں ضلع عمرکوٹ، جنوب میں ضلع تھرپارکر، جنوب مغرب میں ضلع بدین اور مغرب میں ضلع ٹنڈوالہ یار واقع ہے۔

انتظامی تقسیم[ترمیم]

انتظامی طور پر میرپور خاص کا ضلع تین تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ