ضلع نصیر آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ بلوچستان میں ضلع نصیر آباد کا محل وقوع

ضلع نصیر آباد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں ڈیرہ مراد جمالی اور تمبو شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 350000 کے لگ بھگ تھی۔


تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

ہرنا