ضلع پاکپتن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ضلع  پاک پتن
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صدر مقام پاک پتن
صوبہ پنجاب 
محل وقوع 30.35 درجے شمال، 73.38 درجے مشرق
رقبہ 2724 مربع کلومیٹر
آبادی 12,86,680 بمطابق 1998ء
زبانیں پنجابی، اردو
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 5
رمزِ بعید تکلم 0457
تحصیلیں
ضلع  پاک پتن


صوبہ پنجاب میں ضلع پاک پتن کا محل وقوع

ضلع پاکپتن پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر پاکپتن ہے۔ مشہور شہروں میں پاکپتن اور عارف والہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 12,86,680 تھا۔ ضلع پاک پتن میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2724 مربع کلومیٹر ہے۔


[ترمیم] تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر دو تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں