ضلع چکوال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ضلع  چکوال
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صدر مقام چکوال
صوبہ پنجاب 
محل وقوع 32.93 درجے شمال، 72.85 درجے مشرق
رقبہ 6524 مربع کلومیٹر
بلندی 498 میٹر (1633.86 فٹ) از سطحِ سمندر
آبادی 10,83,725 بمطابق 1998ء
زبانیں ہندکو، اردو، پنجابی
منطقۂ وقت عالمی معیاری وقت + 5
رمزِ ڈاک 48800 (چکوال)، 48530 (کلر کہار)، 48100 (تلہ گنگ)
رمزِ بعید تکلم 0543
تحصیلیں
ضلع  چکوال


صوبہ پنجاب میں ضلع چکوال کا محل وقوع

ضلع چکوال پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک نیا ضلع ہے جو 1985ء میں ضلع بنا تھا۔ اس کا مرکزی شہر چکوال ہے۔ مشہور شہروں میں چکوال اور تلہ گنگ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 10,83,725 تھا۔ ضلع چکوال میں عمومی طور پر ہندکو، اردو، پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6524 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 498 میٹر (1633.86 فٹ) ہے۔


[ترمیم] تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں