ضلع ناظم آباد (ضلع کراچی وسطی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع کراچی وسطی سے رجوع مکرر)

ضلع ناظم آباد (Nazimabad District) پرانا نام ضلع کراچی وسطی، سندھ، پاکستان میں کراچی ڈویژن کا ایک انتظامی ضلع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ضلع کراچی وسطی کا قیام 1996 میں عمل میں آیا۔

سن 2000 میں کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کی طرح ضلع کراچی وسطی کو بھی ختم کر دیا گیا تھا اور 4 ٹاؤنز میں تقسیم کر دیا گیا تھا:


11 جولائی 2011 کو سندھ حکومت نے ضلع کراچی وسطی کو دوبار بحال کر دیا۔

2022 میں ضلع کراچی وسطی کو 5 ٹاؤنز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

2023 میں سندھ حکومت نے ضلع کراچی وسطی کا نام ضلع ناظم آباد رکھ دیا۔

علم شماریاتِ آبادی[ترمیم]

خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے وقت، کراچی وسطی ضلع کی آبادی 2,971,382 تھی، جس میں 1,542,028 مرد اور 1,428,860 خواتین تھیں۔ پوری آبادی شہری تھی۔ شرح خواندگی 81.52% ہے: مردوں کے لیے 81.90% اور خواتین کے لیے 81.13%۔

ضلع کراچی وسطی کا رقبہ 69 کلومیٹر پر اسکوائر میں پھیلا ہوا ہے۔ ضلع کی اکثریت اردو بولنے والوں کی ہے نیز ضلع کراچی وسطی میں دیگر تمام اضلاع کے مقابلے میں سب سے زیادہ مہاجر قوم آباد ہے۔

2017 کی مردم شماری کے وقت، آبادی کا 70.77% اردو، 6.57% پنجابی، 5.53% پشتو، 5.44% سرائیکی، 2.57% سندھی اور 1.41% ہندکو اپنی پہلی زبان انتخاب کیا۔

انتظامیہ[ترمیم]

27 جولائی 2021 کے مطابق ضلع کراچی وسطی کے ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم ہیں۔

ضلع ناظم آباد کے انتظامی ٹاؤن[ترمیم]

8. لیاقت آباد ٹاؤن[ترمیم]

انتظامی تقسیم

لیاقت آباد ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

9. شمالی ناظم آباد ٹاؤن[ترمیم]

انتظامی تقسیم

شمالی ناظم آباد ٹاؤن مندرجہ ذیل 10 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

10. گلبرگ ٹاؤن[ترمیم]

انتظامی تقسیم

گلبرگ ٹاؤن مندرجہ ذیل 8 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

11. نیو کراچی ٹاؤن[ترمیم]

انتظامی تقسیم

نیو کراچی ٹاؤن مندرجہ ذیل 13 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:


    کراچی جنوبی

  1. لیاری ٹاؤن
  2. صدر ٹاؤن
  3. جمشید ٹاؤن
  4. کراچی شرقی
  5. گلشن ٹاؤن
  6. کورنگی ٹاؤن
  7. لانڈھی ٹاؤن
  8. شاہ فیصل ٹاؤن
  9. کراچی وسطی
  10. لیاقت آباد ٹاؤن
  11. نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
  12. گلبرگ ٹاؤن
  13. نیو کراچی ٹاؤن

    کراچی غربی

  1. کیماڑی ٹاؤن
  2. سائٹ ٹاؤن
  3. بلدیہ ٹاؤن
  4. اورنگی ٹاؤن
  5. ملیر
  6. ملیر ٹاؤن
  7. بن قاسم ٹاؤن
  8. گڈاپ ٹاؤن
چھاؤنیاں
ا. کراچی چھاؤنی
ب. کلفٹن چھاؤنی
ج. کورنگی کریک چھاؤنی
د. فیصل چھاؤنی
ہ. ملیر چھاؤنی
و. منوڑہ چھاؤنی

تصاویر[ترمیم]