ضلع کشمور

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ضلع  کشمور
ڪشمور
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صدر مقام کندھ کوٹ
صوبہ سندھ 
زبانیں سندھی، پنجابی، اردو
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت +5
ناظم سلیم جان مزاری[1]
نائب ناظم نور محمد
تحصیل
تنگوانی
کندھ کوٹ
کشمور



صوبہ سندھ کے نقشے میں ضلع کشمور محل وقوع
اس خانے میں: معائنہ · بحث · ترمیم

ضلع کشمور پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔

یہ ضلع 2004ء سے قبل ضلع جیکب آباد کی ایک تحصیل تھا، تاہم بعد میں اسے الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔ ضلعی صدر مقام کندھ کوٹ ہے۔

[ترمیم] انتظامی تقسیم

انتظامی طور پر ضلع کشمور چار تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

[ترمیم] محل وقوع

ضلع کشمور کی سرحدیں پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور پنجاب سے ملتی ہیں جبکہ دریائے سندھ کے مغربی جانب بہتا ہے جس پر گڈو بیراج واقع ہے۔ ضلع کشمور کے شمال مشرق میں صوبہ پنجاب، مشرق اور جنوب مشرق میں ضلع گھوٹکی، جنوب میں ضلع سکھر، جنوب مغرب میں ضلع شکارپور اور مغرب میں ضلع جیکب آباد واقع ہے۔ صوبہ بلوچستان ضلع کے شمال میں واقع ہے۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں