ضلع کپورتھلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ਕਪੂਰਥਲਾ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located in two different regions
ضلع کپورتھلہ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہنواب کپور سنگھ
ہیڈکوارٹرکپور تھلہ
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرالاکناندا دیال
رقبہ
 • کل1,633 کلومیٹر2 (631 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل817,668
 • کثافت500/کلومیٹر2 (1,300/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی80.20%
ویب سائٹwww.kapurthala.net.in

ضلع کپورتھلہ (Kapurthala district) (دوآبی: ਕਪੂਰਥਲਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ کپورتھلہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے۔ ضلع کپورتھلہ رقبہ اور آبادی دونوں کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے چھوٹے اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2001 کی مردم شماری کی مطابق اس کی آبادی 754521 افراد پر مشتمل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]