ضلع گانچھے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع گانچے سے رجوع مکرر)
ضلع گانچھے پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔
وجہ تسمیہ [ترمیم]
گانچھے دریاۓ شیوک کا بلتی نام ہے جو کہ اس ضلع میں بہتا ہے جب اس علاقے کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو یہاں کے لوگوں نے متفقہ طور پر گانچھے کا نام تجویز کیا اس سے قبل یہ علاقہ خپلو کے نام سے معروف تھا جو کہ اسکا صدر مقام بھی ہے۔
|
|||||||||||