ضیاء الدین احمد سلہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضیاء الدین احمد سلہری
Additional Secretary of the Ministry of Information and Mass-media Broadcasting
مدت منصب
6 September 1978 – 5 March 1980
صدر جنرل محمد ضیاء الحق
مدیر اعلی، ڈان اخبار
مدت منصب
16 اگست 1965 – 5 ستمبر 1965
الطاف حسین
 
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1913ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اپریل 1999ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان [3]
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سارہ سلہری
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پٹنہ
جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
یونٹ پاک فوج کا ڈھانچہ
کمانڈر آئی ایس آئی
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء

ضیاء الدین احمد سلہری (پیدائش 1913، وفات 21 اپریل 1999)، ایک مشہور سیاسی صحافی اور قدامت پسند مصنف تھے۔ آپ کی پیدائش ظفروال کے ایک گاؤں “دیولی“ میں ہوئی۔ آپ تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن رہے۔ پاکستان کے اولین صحافیوں میں اُن کا شمار ہوتا ہے۔ انھوں نے پاکستان پر بہت سی تاریخی اور سیاسی کتابیں لکھی۔ اس کے علاوہ برصغیر میں اسلام کے حوالے سے بھی کافی کچھ لکھا۔

حالات زندگی[ترمیم]

صحافت بطور پیشہ اور وزارت[ترمیم]

1966 میں پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر بنے۔[5]

وفات[ترمیم]

1999 میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی کے جناح ہسپتال میں اُن کا انتقال ہوا۔[5]

نامکمل سوانح حیات[ترمیم]

ضیاء الدین احمد سلہری نے اپنی آپ بیتی کے لیے Boys Will Be Boys عنوان منتخب کیا مگر اُن کی یہ کتاب لکھی نہ گئی۔ ان کی وفات کے بعد اُن کی بیٹی سارہ سلہری نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ کتاب لکھے گی۔

کتابیں[ترمیم]

  • ZA Suleri (1953)، Whither Pakistan?، Lahore: Eastern Publications 
  • Ziauddin Ahmad Suleri (1989)۔ Al-Quran : divine book of eternal value۔ Karachi, Pakistan: Royal Book Co.۔ ISBN 978-9694070803 
  • Ziauddin Ahmad Suleri (1989)۔ Islam : universal religion۔ Karachi, Pakistan: Royal Book۔ ISBN 978-9694071039 
  • ZA Suleri (1946)۔ My leader: Being an estimate of Mr. Jinnah's work for Indian Mussalmans۔ Karachi: Lion's Publications 
  • Ziauddin Ahmad (1994)۔ Influence of Islam on world civilization۔ Karachi, Pakistan: Royal Book Co.۔ ISBN 978-9694071640 
  • Ziauddin Ahmad Suleri (1950)۔ Atheism in Pakistan۔ Lahore: Pioneer Publishers 
  • Z.A. Suler (1978)۔ Influence of Islam on western civilization۔ Islamabad: National Book Foundation; 1st ed edition (1978) 
  • Z. Ahmad Suleri (1962)۔ Pakistan's lost years;: Being a survey of a decade of politics, 1948-1958۔ Progressive Papers (1962) 
  • Ziauddin A. Suleri (1945)۔ The road to peace and Pakistan,۔ Karachi, Sindh: Sh. M. Ashraf Publishing Co. 
  • Z.A. Suleri (1964)۔ Politicians & Ayub: Being a Survey of Pakistani Politics from 1948 to 1964۔ Lion Art Press (1964) 
  • Z. A. Suleri (1990)۔ Shaheed-e-Millat Liaquat Ali Khan: Builder of Pakistan۔ Lahore: Royal Book Co. 
  • Z.Ahmad Suleri (1974)۔ Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan, Leader and Statesman۔ Lahore: Oriental Academy 

حوالہ جات اور ماخذات[ترمیم]

  1. او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL2852A?mode=all — بنام: Z. A. Suleri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
  2. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1720575 — بنام: Z. A. Suleri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2020
  5. ^ ا ب Obituaries (Webdesk) (April 22, 1999)۔ "Z.A. Suleri passes away"۔ Pakistan Press Foundations۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]