طارق روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کی شاہراہوں کا ذکر طارق روڈ کے ذکر کے بغیر نامکمل رہتا ہے۔ یہ اہم ‎سڑک کراچی کا مشہور ترین مرکز خریداری ہے جہاں ہمہ وقت خریداروں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ سڑک شاہراہ قائدین پر اللہ والی چورنگی سے شروع ہوکر شہید ملت روڈ پر طارق چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔ اس طرح یہ سڑک شہر کی دونوں بڑی سڑکوں شاہراہ قائدین اور شہید ملت روڈ کو باہم ملاتی ہے۔

اہم چورنگیاں[ترمیم]

اہم مقامات[ترمیم]

  • رابی سینٹر
  • متین سینٹر
  • ڈولمن سینٹر
  • کرتا گلی
  • جھیل پارک
  • عظمی سینٹر
  • رحمانیہ مسجد
  • کیفے ڈی خان
  • میکڈونلڈ
  • لاہور چرغہ