طاوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

"مور (پرندہ)" سے رجوع مکرر؛ دیگر استعمال کے لئے دیکھئے: مور (پرندہ) (ضد ابہام).

style="background:#transparent; text-align:center; border: 1px solid red;;"|مور، طاوس،طاؤس
ایک ہندوستانی طاوس یا مور جس نے اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں.
ایک ہندوستانی طاوس یا مور جس نے اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں.
style="background:#transparent; text-align:center; border: 1px solid red;;" | حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: حیوانات
قسمہ: Chordata
جماعت: Aves
طبقہ: Galliformes
خاندان: Phasianidae
فوقی خاندان: Phasianinae
جنس: Pavo
Linnaeus, 1758

Species

Pavo cristatus
Pavo muticus

مور یا طاوس ،ایک خوبصورت سہ پرندہ ہے جو اشیائی اور افریقی اڑنے والا پرندہ ہے۔ نر جنس کے سر پر قرقرہ (ایک تاج سہ) ہوتا ہے۔ان میں جو بالغ مادہ ہوتا ہے وہ اکثر گرے یا بھورا رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بچے پیلا یا زرد اور تاوانی رنگ کے ہوتے ہیں۔

حیاتیات میں ان کی درجہ بندی کے مطابق genus جنس Pavo اور خاندان en:pheasant , Phasianidae سے تعلق رکھتے ہیں. انگریزی میں نر مور کو peacock, مادہ کو peahen, اور طفل کو peachicks کہتے ہیں.[1]

ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں. جغرافیائی حساب سے دیکھا جائے تو مختلف علاقوں میں مختلف رنگوں میں پاے جاتے ہیں.

یہ پرندہ بھارت کا قومی پرندہ ہے.

اقسام[ترمیم]

مور میں بھی بہت سے اقسام ہوتے ہیں،کچھ درج ذیل ہیں:

کانگو مور[ترمیم]

ایک کانگو مور کا جوڑا (نر اور مادہ)۔

سبز مور[ترمیم]

ایک خوبصورت ہرا یا سبز مور

ہندوستانی مور[ترمیم]

ایک ہندوستانی مور
ایک سفید ہندوستانی مور

مزید دیکھیئے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]