طبع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

طبع
طبعہ
طبع
طبیعت
طبعیت
طباعت
طباعت
مطبعہ
طبعہ
طبعات
انطباع
انطباعات
طبیعیات
طبیعی

nature
type (writing)
temper / seal
temperament
temperament
imprint
print
printer
impression
impressions
impressio
impressiones
physics
physical

طبع ، عربی زبان کا ایک لفظ ہے جس سے اردو میں متعدد الفاظ (جیسے ؛ طبیعت ، طباعت ، طبعہ ، طبیعی اور طبیعیات وغیرہ) بناۓ جاتے ہیں یا ماخوذ کیۓ جاتے ہیں۔ عربی زبان میں بھی اردو کی مانند اعراب ہوا کرتے ہیں مگر یہ عربی میں اردو و فارسی کی نسبت بہت قوی و اثرانگیز کردار کے حامل ہوتے ہیں اور عربی میں ان اعراب کی معمولی ترمیم سے ابجد کی ترتیب یکساں رہتے ہوۓ بھی مفہوم میں خاصا نمایاں اور بعض اوقات بالکل ہی مختلف فرق آجاتا ہے۔ لفظ طبع کی ترتیب ابجد میں ب پر پیش ، زبر اور یا پھر سکون آسکتا ہے؛ پہلی صورت میں اسکے معنی فطرت (nature) کے دوسری صورت میں خط نگاری (typing) کے اور تیسری صورت میں اختتام ، مہر ، مزاج ، کردار (temper / seal / impression) وغیرہ کے آجاتے ہیں۔ آخری یا تیسری آواز کی صورت میں گویا اسکے معنی ایک دوسرے سے آپس میں خاصے مختلف معلوم ہوتے ہیں مگر ایسا نہیں ہے تیسری صورت کے بنیادی معنی ختم کردینے کے ہی اصل میں اسکا مفہوم seal اور پھر یہاں سے مہر لگا دینے یا مہر ثبت کردینے سے impression یا یعنی گہرائی پر لگا دینا اور پھر جسم کی گہرائی میں کیفیت یعنی طبیعت یا مزاج وغیرہ کی جانب چلے جاتے ہیں۔

Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=طبع&oldid=606602’’ مستعادہ منجانب