طب جگر

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

طب جگر / ہیپیٹالوجی یا hepatology ، طب و حکمت کا وہ شعبۂ اختصاص ہے کہ جس میں جگر اور اس سے متعلقہ اعضاء (مرارہ، شجر صفراوی اور غدہ حلوہ وغیرہ) کے افعال و امراض کے بارے میں تحقیق کی جاتی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%D8%A8_%D8%AC%DA%AF%D8%B1’’ مستعادہ منجانب