طرابلس الشام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(طرابلس الشرق سے رجوع مکرر)
طرابلس لبنان کا ایک شہر ہے۔ لیبیا میں بھی اسی نام کا شہر ہے، جس سے ممتاز کرنے کے لیے لبنان کے طرابلس کو طرابلس الشام کے علاوہ طرابلس الشرق بھی کہا جاتا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔