طريف
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طریفسعودی عرب کا ایک شمالی قصبہ ہے جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہ 31°40′39″N 38°39′11″E / 31.6775°N 38.65306°E پر واقع ہے ۔ اس کی آبادی تقریبا 41,785 نفوس پر مشتمل ہے۔[1]
اس شہر کو تیل کی بین الاقوامی پائپ لاین کی وجہ سے بسایا گیا۔
روابط [ترمیم]
|
|||||