طلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک پھول جس کے درمیان سے نکلتا ہوا ایک محور واضع دیکھا جا سکتا ہے، یہی دراصل طلع یا spadix کہلاتا ہے

علم نباتیات میں طلع یا spadix دراصل پودوں میں پیدا ہونے والا ایک اسلہ (spike) نما جسم ہوتا ہے جو پھول کے درمیان سے نمودار ہوتا ہے اس کو اردو میں سٹا اور گل محور بھی کہا جاتا ہے۔ اصل میں یہ ایک طرح کی پھولداری (inflorescence) ہوتی ہے اور اس پھولداری میں چھوٹے چھوٹے پھول ایک محور پر لگے ہوتے ہیں جو طلع یا spadix کہلاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]