طور موج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
موج |
wave |
موجوں کا طور موج کے دور کا وہ کسر ہے جو کسی تعسفی نقطہ کے حوالہ سے بیت چکا ہو۔ [1]
کلیہ [ترمیم]
کسی سادہ ایقاعی حرکت یا جیب موج کا طور ذیل میں دی جِیبَ دالہ کے حوالہ سے بتایا جاتا ہے:
جہاں A ، f ، اور
دائم ماپیما ہیں۔ یہ دالہ معیادی ہیں، معیاد
کے ساتھ، اور برابر ہیں ماسوائے آغازی ہٹاؤ
وقتی محور کی طرف میں۔ طور سے مراد مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں:
- یہ کسی مخصوص حوالہ کی طرف ہو سکتا ہے، جیسا کہ
کے حوالہ سے، ہم کہیں گے کہ
کا طور
ہے، جبکہ
کا طور
ہے۔ - بعض اوقات
کو طور کہا جائے گا، مگر مختلف حوالوں کی نسبت سے۔ - ابلاغیاتی موجوں کے سیاق و سباق میں، وقت-متغیر زاویہ
، یا اس کی بمعامل
قدر، کو لمحاتی طور یا اکثر صرف طور کہا جاتا ہے۔ عموماً طور آغازی وقت
پر بتائی جاتی ہے۔ اس طرح
کی طور
ہو گی جبکہ
کی طور
ہو گی۔ دیکھو طوریہ۔
- ^ Ballou, Glen (2005). Handbook for sound engineers (3 ed.). Focal Press, Gulf Professional Publishing. p. 1499. ISBN 0240807588. http://books.google.com/books?id=y0d9VA0lkogC&pg=PA1499.


کے حوالہ سے، ہم کہیں گے کہ
کا طور
کا طور
ہے۔
، یا اس کی بمعامل
قدر، کو
پر بتائی جاتی ہے۔ اس طرح