طیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

طیار یعنی volatile کو اردو میں طیران پذیر بھی کہا جاتا ہے اور طیار کی طرح یہ لفظ یعنی طیران پذیر بھی عربی لفظ طیر سے بنا ہے جسکے معنی پر ، اڑان ، پرندہ اور بخار کے ہوتے ہیں۔ چونکہ volatile سے مراد علم کیمیاء و طبیعیات میں ایک ایسے کیمیائی مرکب کی ہوتی ہے کہ جو بخارات کی شکل میں اڑ جاتا ہو اسی وجہ سے اسے طیر سے طیار یعنی بخارات بن جانے والا کہا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر مستعمل لفظ طیران پذیر بھی کہنے میں درست ہے ، یہ ہے کہ اس لفظ سے بننے والے متعلقہ الفاظ (جدول) کو زیر غور رکھا جاۓ تو پھر یک لفظی اصطلاحات ہی بہتر معلوم ہوتی ہیں۔

انگریزی درست_اختیار اردو_تلفظ اعراب غیرقواعدی_اختیار
volatile طیار taiyaar ی پر تشدید زبر طیاریہ / طیاری
volatilization تطایر tatayur ی پر پیش طیاریت
volatilize طیر taiyyar ی پر تشدید زبر طیارائی
volatilized یطایر yutaeer اول ی پر پیش طیار / طیارشد
volatilizer مطیار mityaar میم پر زیر مطیار
volatility تطیر tataiyur ی پر تشدید طیاری
volatilizable قابل طیار ---- ---- قابل طیار


Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=طیار&oldid=725340’’ مستعادہ منجانب