طیرانیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
پاکستان بین الاقوامی طیرانیہ کا ایک مسافر بردار جہاز

طیرانیہ (airline) ایک ایسا مرافقہ ہے جو مسافروں اور حمولہ (cargo) کیلئے فضائی نقل و حملی خدمات مہیّا کرتا ہے۔ طیرانی مرافقہ کو فضائی ادارہ بھی کہاجاتا ہے۔

خدمات مہیّا کرنے کیلئے فضائی اداروں کے پاس یا تو اپنے جہاز ہوتے ہیں یا وہ کرایہ (lease) پر لیتے ہیں، اور باہمی مفاد کیلئے یہ دوسرے فضائی اداروں کے ساتھ شراکت یا اتحاد (alliance) بھی بناتے ہیں۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں