ظرف (کیمیاء)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

علم کیمیاء میں ظرف یا valence سے مراد کسی بھی جوہر یا جذر یعنی radical کی وہ استداد یا صلاحیت ہوتی ہے کہ جس کے زریعے وہ دیگر جوہروں کے ساتھ کیمیائی بند (chemical bond) بناتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں