مٹی وغیرہ سے برتن بنانے کو ظروف سازی کہتے ہیں۔ عرف عام میں مٹی سے برتن بنانے والے کو کمہار کہتے ہیں۔