ظفر اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ظفر اقبال ( پیدائش:6 مارچ 1969ء کراچی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1995ء میں 8 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔