عادل آباد ضلع

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عادل آباد ضلع :Adilabad District تیلگو : ఆదిలాబాదు జిల్లా  : ریاست آندھرا پردیش کا ایک ضلع۔ بیجاپور کے سلطان سلطان عادل شاہ کے نام سے یہ ضلع موسوم ہے۔

[ترمیم] جغرافیہ

آندھرا پردیش بالکل شمالی حصہ میں واقع ہے۔ یہ آندھرا کا سرحدی ضلع ہے۔ اس ضلع کے سرحد پر ریات مدھیہ پردیش واقع ہے۔ اس ضلع میں جنگلات زیادہ ہے۔ قبائلی گروہ بھی زیادہ پائے جاتے ہیں۔

[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں