عاش المليكہ
| قومی ترانہ | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| شاعری | ابراہیم خفجی | ||||||||
| موسیقی | عبدالرحمن | ||||||||
| اختیار کردہ | 1984 | ||||||||
| نمونۂ موسیقی | |||||||||
|
|||||||||
عاش الملیکہ (شاہی سلام) سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے۔ یہ اللہ تعالٰی کی حمد بیان کرتا ہے اور سعودی عرب کے بادشاہ کی طویل عمر کی دعا کرتا ہے۔
فہرست |
شاعر [ترمیم]
سعودی قومی ترانے کے الفاظ ابراہیم خفجی نے(پیدائش 1935ء) لکھے تھے اور اس کو 1984ء میں ترانہ کے طور پر اپنایا گیا۔
موسیقار [ترمیم]
اس کی موسیقی مصری موسیقار عبدالرحمن (پیدائش 1923ء) نے ترتیب دی تھی۔
ترانے کے بول [ترمیم]
| عربی | اردو ترجمہ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
|
سارعي للمجد و العلياء |
شتابی کے وقار اور تفویق! |
Hasten to glory and supremacy, |
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 "Saudi Arabia lyrics". nationalanthems.info. http://david.national-anthems.net/sa'.htm. Retrieved 2006-08-26.