عالمگیریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاپانی میک ڈونلڈز فاسٹ فوڈ، عالمگیریت کا ثبوت

عالمگیریت یا زہانی سازی (انگریزی: Globalization)، لُغوی طور پر اِس عمل(phenomenon) کا نام ہے جس سے دنیا کے لوگ اور ممالک ایک دوسرے کے قریب آچکے ہیں لوگوں اور ممالک کا آپس میں دارومدار اور رابطہ تیزی سے بڑھ چکا ہے اور دنیا ایک عالمی گاؤں (Global Village ) بن چکا ہے

اِس کی وضاحت کچھ یُوں کی جا سکتی ہے کہ ‘‘ایک ایسی عملیت جس سے ساری دُنیا کے لوگ ایک معاشرے میں متحد ہوجائیں اور تمام افعال اکٹھے سر انجام دیں’’۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]