| عالمگیری دروازہ |
| General information |
| Type |
Public monument |
| Location |
لاہور, پاکستان |
| Construction started |
1637 AD |
| Completed |
1639 AD |
عالمگیری دروازہ (انگریزی: Alamgiri Gate) لاہور قلعہ کا مرکزی داخلی دروازہ ہے، اور حالیہ اندرون شہر کا بھی داخلی راستہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ دروازہ لاہور کی بادشاہی مسجد کے مغرب میں تعمیر کیا گیا تھا اور اسے مغل شہنشاہ اورنگزیب نے تعمیر کروایا۔
اس دروازے کے مرکزی دروازے کو انتہائی اونچا اور نہایت وسیع و عریض بنایا گیا تھا جو کہ خاص شاہی فوج میں شامل ہاتھیوں کی گذرگاہ کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔ اس دروازے سے داخل ہوتے ہی ایک چوکور ہال مشرقی جانب جبکہ اوپری منزلوں پر جانے کے لیے سیڑھیاں تعمیر کروائی گئی تھیں۔ آگے بڑھتے ہوئے جنوب کی جانب اس داخلی دروازے کا راستہ قلعے کے اندرونی حصوں کی طرف جاتا ہے۔
[ترمیم] مزید دیکھیے
[ترمیم] بیرونی روابط
|
|
|
|
|
عالمگیری دروازے کا رات کا منظر
|
|
|
|
|