عالمگیر محمول بعید ابلاغیاتی نظام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمگیر محمول بعید ابلاغیاتی نظام (Universal Mobile Telecommunications System - UMTS) ایک تیسری نسل کا محمول جالکاری خلیاتی نظام ہے جو محمول ابلاغیاتی عالمی نظام (Global System for Mobile Communications - GSM) معیار پر مبنی ہے.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔