عالمی ادارہ صحت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عالمی ادارۂ صحت سے رجوع مکرر)
عالمی ادارہ صحت World Health Organization منظمة الصحة العالمية 世界卫生组织 Organisation mondiale de la Santé Всемирная организация здравоохранения Organización Mundial de la Salud |
|
|---|---|
عالمی ادارہ صحت |
|
| قسم تنظیم | اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ |
| ترخیمات | WHO OMS |
| سربراہ | Margaret Chan |
| حیثیت | فعال |
| تاسیس | 7 اپریل 1948 |
| صدر دفاتر | جنیوا, سویٹزر لینڈ |
| موقع حبالہ | www.who.int |
| بنیادی تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل (ECOSOC) |
عالمی ادارہ صحت (WHO) اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو کہ عالمی سطح پر عوامی صحت بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔
مزید دیکھیے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں World Health Organisation سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- عالمی ادارہ صحت موقع جال